تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَوزُوں طَبْع" کے متعقلہ نتائج

قابِلِ اِعْتِراض

نامناسب، غیر موزوں، مزاحمت کرنے اور عذر نکالنے کے لائق

نا قابِلِ اِعْتِراض

جس پر اعتراض نہ کیا جا سکے، جو نکتہ چینی سے بالا ہو، جس کی بابت کوئی جھگڑا نہ ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں مَوزُوں طَبْع کے معانیدیکھیے

مَوزُوں طَبْع

mauzuu.n-tab'मौज़ूँ-तब'

اصل: عربی

وزن : 2221

مَوزُوں طَبْع کے اردو معانی

صفت

  • وہ شخص جس کی طبیعت موزوں ہو، جس کی طبیعت، شاعری اور شعر کے وزن وغیرہ سے مناسبت اور لگاؤ رکھتی ہو، شعر کو عروضی وزن کے اندر پڑھنے اور یاد رکھنے کی طبعی، فطری صلاحیت

English meaning of mauzuu.n-tab'

Adjective

  • of a poetical bent of mind, able to compose verse

मौज़ूँ-तब' के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • वह व्यक्ति जिसका स्वभाव कविता लेखन के उपयुक्त हो, जिसका स्वभाव, कवित और शेर-ओ-शाएरी के वज़न आदि से मुनासबत और लगाव रखता हो, वो जो कविता लिख लेता हो, वो जो शेर को वजन के अनुसार लिखता हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَوزُوں طَبْع)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَوزُوں طَبْع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone